the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس


وزیر اعظم نریندر مودی درج فہرست ذات و قبائل اور عورتوں میں صنعت کاری کی صلاحیت کو فروغ دینے کے مقصد سے 5 اپریل بروز منگل کو ’اسٹینڈ اپ انڈیا‘ اسکیم اور ا س سے متعلق ایک ویب پورٹل کا اترپردیش کے نوئیڈا میں افتتاح



کریں گے۔
اس اسکیم کے تحت درج فہرست ذات و قبائل اور عورتوں کو صنعت کاری کیلئے 10 لاکھ روپئے سے لے کر ایک کروڑ روپئے تک کا قرض بینکوں سے مل سکے گا۔
اس اسکیم سے ان طبقوں کے لوگوں کے بڑے پیمانے پر فیضیاب ہونے کی امید ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.